30 مئی
28 مئی | 29 مئی | 30 مئی | 31 مئی | 1 جون |
واقعات[ترمیم]
- 1981ء - بنگلہ دیش کے صدر ضیا الرحمان کو چٹاکانگ میں قتل کر دیا گیا۔
- 1998ء - پاکستان نے چھٹا ایٹمی تجربہ کیا۔
- 1998ء شمالی افغانستان میں چھ اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پانچ ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
- 632ء - حضور (ص) کے جسم اطہر کو دفن کیا گیا.
- 632ء - حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے گھر پر ہجوم
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
1960ء - بریس پاسترناک (روس کے نوبل نعام یافتہ شاعر، ناول و افسانہ نگار)
1981ء - ضیاالرحمن، بنگلہ دیشی صدر
2005ء - فضل محمود، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
2004ء کراچی میں مفتی نظام الدین شامزئی کی شہادت کے بعد شدید ہنگامہ آرائی ہوئی [1]
1259ء ڈنمارک کے بادشاہ کرسٹوفر اول کا انتقال ہوا[1]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.
"