6 اگست
4 اگست | 5 اگست | 6 اگست | 7 اگست | 8 اگست |
واقعات[ترمیم]
- 1945ء - دوسری جنگ عظیم میں ہیروشیما جاپان پر پہلا ایٹم بم گرایا گیا
- 1990ء - صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے بینظیر بھٹو کی حکومت کو برطرف کر دیا۔ غلام مصطفی جتوئی نگراں وزیر اعظم بنے۔
- 1984ء - بھارتی مغوی مسافر طیارے کی لاہور اے ئرپورٹ پر لینڈنگ۔ ہائی جیکروں نے اکالی دل تنظیم کے سر کردہ رہنماؤوں کی رہائی کا مطالبہ کیا [1]
- 1953ء - نانگاپربت کو آسٹریائی جرمن مہم جو ٹیم نے سر کیا[1]
- 1799ء - رنجیت سنگھ نے لاہور شہر پر قبضہ کر لیا [1]
ولادت[ترمیم]
- 1911ء - نارمن گورڈن جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی، پہلا ٹیسٹ کرکٹر جس نے 100 سال سے زیادہ عمر پائی
- 1923ء - راجہ عزیز بھٹی شہید سیکنڈلیفٹیننٹ پاکستان آرمی (وفات: 1965ء)
- 1933ء - اے جی کرپال سنگھ بھارتی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1987ء)
- 1937ء - باربرہ ونڈسر برطانوی ادکارہ
- 1953ء - اقبال قاسم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1965ء - ڈیوڈ رابنسن امریکی باسکٹ بال کا کھلاڑی
وفات[ترمیم]
- 2004ء - رک جیمز امریکی گلوکار (پیدائیش: 1948ء)
- 2005ء - رابن کک برطانوی سیاست دان (پیدائیش: 1946ء)
- 2003ء - معرو ف ادیب اور کالم نگار حمید کاشمیری کا انتقال ہوا [1]
- 1986ء - ممتاز اردو مجلہ نقوش کے مدید محمد طفیل انتقال کر گئے [1]
- 1893ء - جدید افسانہ نگاری کا بانی، فرانسیسی ادیب موپساں، 43برس کی عمر میں انتقال کرگیا [1]
- 2023 ہزارا ایکسپریس ٹرین حادثے میں 35 افراد شہید