2 ستمبر
ظاہری ہیئت
| 31 اگست | 1 ستمبر | 2 ستمبر | 3 ستمبر | 4 ستمبر |
| 2 ستمبر حالیہ برسوں میں |
| 2025 (منگل) |
| 2024 (پير) |
| 2023 (ہفتہ) |
| 2022 (جمعہ) |
| 2021 (جمعرات) |
| 2020 (بدھ) |
| 2019 (پير) |
| 2018 (اتوار) |
| 2017 (ہفتہ) |
| 2016 (جمعہ) |
واقعات
[ترمیم]1945ء - دوسری جنگ عظیم میں جاپان نے ہتھیار ڈال دیے۔
- 1971ء - چین نے پاکستان کے ساتھ مشرقی پاکستان کو ایک لاکھ میٹرک ٹن چاو ل کی فراہمی کا معاہدہ کیا۔[1]
- 1969ء - دنیا کی پہلی اے ٹی ایم نیویارک میں نصب کی گئی [1]
- 1968ء - تہران میں آ ر سی ڈی کا اجلاس: ایران نے مشترکہ منڈی کی تجویز پیش کردی[1]
- 1948ء - پاکستان کی پہلی فلم تیری یادکا افتتاح ہوا[1]
- 1945ء - سقوط جاپان کے نتیجے میں دوسری جنگ عظیم کاخاتمہ ہوا[1]
- 1792ء - فرانسیسی انقلاب : رومن کیتھولک فرقے کے دوسوسے زائد پادریوں کا قتل[1]
- 1666ء - لندن میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اُٹھی، دس ہزار عماراتیں جل گئیں [1]
ولادت
[ترمیم]- 1964ء - کیانو ریوز، امریکی اداکار
- 1952 - جمی کونرز امریکن ٹینس کھلاڑی
- 1966ء - سلمی حایک، میکسیکن اداکارہ
وفات
[ترمیم]- 490 ق م - میں یونانی ہیرو فائیڈی پائیڈزکامعرکہ میراتھان کی کامیابی کی نوید سناتے ہوئے انتقال [1]
- 2002ء احمد راہی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے منفرد پنجابی نغمہ نگار