7 مئی
ویکی ذخائر پر Category:7 May سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
5 مئی | 6 مئی | 7 مئی | 8 مئی | 9 مئی |
واقعات[ترمیم]
- 2004ء کراچی میں نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خود کش دھماکے سے دس افراد ہلاک اور سو زخمی ہوئے [1]
- 2004ء چلی میں طلاق کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی[1]
- 1920ء سوویت یونین نے جارجیا کی آزادی تسلیم کی[1]
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
- 2016ء - خرم ذکی، (صحافی اور انسانی حقوق کارکن تھے.)
- 2022ء - مفتی سردار علی حقانی، خیبرپختونخوا کا مشہور عالم دین جس کا تعلق صوابی سے تھا اور نوشہرہ میں رہائش پزیر تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
"