0 جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

0 جنوری ایک افسانوی تاریخ ہے۔ یہ گزشتہ سال کے 31 دسمبر کو بھی کہا جاتا ہے۔

مائیکروسافٹ کے پروگرام مائیکروسافٹ ایکسل میں اگر تاریخ صفر ڈالی جائے تو وہ اسے 0 جنوری 1900ء سمجھتا ہے۔

مزید دیکھئے[ترمیم]