26 اگست
24 اگست | 25 اگست | 26 اگست | 27 اگست | 28 اگست |
واقعات[ترمیم]
- 1071ء – جنگ ملازکرد: سلجوقی ترکوں نے مانزکرت میں بازنطینی فوج کو شکست دی۔
- 1303ء – علاء الدین خلجی چتور گڑھ پر قبضہ کر لیا۔
ولادت[ترمیم]
- 1882ء – جیمز فرانک، جرمنی کا ماہر طبعیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1964)
- 1910ء – مدر ٹریسا، مقدونی بھارتی نن اور مشنری، نوبل امن انعام یافتہ (و۔ 1997)
- 1939ء – خورخہ پاؤلو لمان، برازیلی بینک کار اور ماہر مالیات
وفات[ترمیم]
- 1278ء – پرميسل اوتاکار 2 (پ۔ 1233)
- 1723ء – انتونی وین لیونہوک، حیاتیات دان اور ماہر خردبین (پ۔ 1632)
- 1910ء – ولیم جیمز، امریکی فلسفی (پ۔ 1842)
- 1987ء – جارج وگ، جرمنی کا کیمیا دان، (نوبل انعام برائے کیمیا|نوبل انعام) یافتہ (پ۔ 1897)
- 1998ء – فریڈرک رینز، ماریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1918)
- 2006ء – محمد اکبر خان بگٹی، پاکستانی سیاست دان اور بلوچ قبائلی سردار
- 2019ء – میر تنہا یوسفی،اردو اور پنجابی کے ناول نگار وادیب، شاعر