30 اکتوبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
28 اکتوبر 29 اکتوبر 30 اکتوبر 31 اکتوبر 1 نومبر

واقعات[ترمیم]

  • 1905ء - جرمنی کی کیمیکل کمپنی بائیرنے نزلہ،زکام اور بخار میں استعمال ہونے والی اسپرین بنائی [1]
  • 1922ء - اٹلی کے سیاستدان نے مسولینی نے حکومت قائم کی [1]
  • 1955ء - پاکستانی کرکٹر امتیاز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دوسونورنز اسکور کئے جو کسی بھی آٹھویں نمبر کے کھلاڑی،وکٹ کیپر کے لیے ایک ریکارڈتھا [1]
  • 1977ء - پاناما سیون فور سیون ایس پی نامی جہاز نے دنیا کے گردپولر فلائٹ،چوون گھنٹے سات منٹ کے ریکارڈ وقت میں مکمل کی [1]
  • 1978ء - بریگیڈیئر محمد حیات خان نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کا حلف اٹھایا [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو