11 اپریل
Appearance
9 اپریل | 10 اپریل | 11 اپریل | 12 اپریل | 13 اپریل |
واقعات
[ترمیم]- 1713ء - جنگ جانشینی ہسپانیہ : معاحدہ اٹریخٹ
- 1814ء - نپولین نے تخت چھوڑ دیا اور ایلبا میں جلا وطن ہو گیا۔
- 1868ء - نیہون (جاپان) میں شوگنیٹ کو منسوخ کر دیا گیا۔
- 1921ء - ٹرانس جارڈن کا امارت وجود میں آئی۔
- 1970ء - اپالو 13 نے چاند کی طرف پرواز کیا۔ اس میں تین افراد سوار تھے۔ یہ مشن ایک آکسیجن ٹینک میں دھماکے کی وجہ سے ناکام ہوا تھا۔ چھ دن بعد عملے کے ہمراہ واپس آیا۔ اس دوران عملہ محفوظ رہا۔
- 1979ء - یوگنڈا میں ایدی امین کی حکومت کا خاتمہ۔
- 2006ء - ایران کے صدر احمد نژاد نے یورینیم کی آفزودگی کرنے میں کامیابی کا اعلان کیا [1]
- 1984ء - چینی فوجیوں نے ویتیام پر حملہ کیا[1]
- 1976ء - کمپیوٹر ایپل ون بنایا گیا[1]
- 1919ء - انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کا قیام ہوا[1]
- 2006ء - پاکستان میں عید میلاد النبی کے دن سانحہ نشتر پارک کراچی (2006ء بم دھماکا)
ولادت
[ترمیم]- 146ء - ستٹمس سرویس، رومی شاہنشاہ
- 1357ء - جان اول، پرتگال کے بادشاہ
- 1492ء - مارگرٹ نوار، نوار کی ملکہ
[1755] جیمز پارکنسن پیدا ہوئے . وہ ایک مشہور سرجن تھے اور اس نے دماغی امراض پر تحقیق کی۔
وفات
[ترمیم]- 1985ء - انور ہوکسا، البانیا کا حاکم
- 2006ء - محمد عباس قادری، پاکستانی سیاسی جماعت سنی تحریک کے امیر
- 2011ء - مستانہ، پاکستانی اسٹیج اداکار
- 1983ء۔ احمد رشدی، گلوکار
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
ویکی ذخائر پر 11 اپریل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |