24 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
22 مارچ 23 مارچ 24 مارچ 25 مارچ 26 مارچ

واقعات[ترمیم]

  • پاکستان کا پرچم 1940ء - قرارداد پاکستان لاہور ميں منظور کی گئی۔
  • پاکستان کا پرچم 1985ء - جنرل ضیاء الحق نے محمد خان جونیجو کو وزیر اعظم پاکستان متعین کیا۔
  • 2008ء سید یوسف رضا گیلانی پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔ [1]
  • 1934ء امریکا نے فلپائن کو انیس سو پینتالیس میں آزادی دینے کا اعلان کیا۔ [1]
  • 1924ء یونان جمہوری ملک بنا۔ [1]
  • 1837ء کینیڈا میں افریقی باشندوں کو ووٹ دینے کی اجازت دی گئی۔ [1]
  • 1992ء برطانوی مزاحیہ تنقیدی رسالہ "پنچ" 150 سال جاری رہنے کے بعد اس اشاعت ختم کر دی گئی .[2]
  • 2015 کو جرمنی کا طیارہ اے 320 بارسلونا سے جرمنی کے شہر ڈزلڈورف جاتے ہوئے فرانس کے پہاڑی سلسلے ’فرنچ ایلپس‘ پرگر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس طیارے میں سوار 148 مسافر اور عملے کے ارکان ہلاک ہو گئے تھے۔

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "Aaj ki Tareekh(March ). . ." [آج کی تاریخ (مارچ)]. Pakistani Point. 
  2. "ON THIS DAY" [آج کا دن] (انگریزی میں). BBC News.