7 اکتوبر
ظاہری ہیئت
| 5 اکتوبر | 6 اکتوبر | 7 اکتوبر | 8 اکتوبر | 9 اکتوبر |
| << | اکتوبر | >> | ||||
| ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
| 2026ء | ||||||
واقعات
[ترمیم]- 1806ء - ویجووُڈ نے لندن میں کاربن پیپر پیٹینل کیا۔[1]
- 1816ء - واشنگٹن نامی پہلی ڈبل ڈیکر اسٹیم بوٹ نیو اولینزپہنچی۔[1]
- 1931ء - راچسٹر نیویارک میں پہلی انفرا ریڈ تصویر لی گئی۔[1]
- 1942ء - امریکی اور برطانوی حکومتوں نے اقوامِ متحدہ کی بنیاد ڈالنے کا اعلان کیا۔[1]
- 1958ء۔۔۔۔ وزیر اعظم پاکستان فیروز خان نون کی حکومت برطرف۔[1]
- 1958ء - صدر پاکستان اسکندر مرزا نے ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا۔ ایوب خان نے چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا۔
- 1964ء - پاکستانی حکومت نے جنوبی افریقہ کے ساتھ تمام برآمدی تجارت ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔[1]
- 1998ء - پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل جہانگیر کرامت اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ وزیر اعظم نے جنرل پرویز مشرف کو نیا آرمی چیف متعین کیا۔
ولادت
[ترمیم]- 1885ء - نیلز بوہر، ڈینش ماہر طبیعیات
- 1984ء - سلمان بٹ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی۔
- 1960ء
- حسن کاظمی، ہندوستان کے معروف شاعر اور سینئر صحافی
وفات
[ترمیم]
2010ء - انیس ناگی، نامور محقق، افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد، کالم نگار، مترجم اور شاعر تھے۔- 2023ء - معروف البخیت، اردن کے سابق وزیر اعظم