8 اکتوبر
ظاہری ہیئت
| 6 اکتوبر | 7 اکتوبر | 8 اکتوبر | 9 اکتوبر | 10 اکتوبر |
| << | اکتوبر | >> | ||||
| ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
| 2026ء | ||||||
واقعات
[ترمیم]- 2005ء -
- پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید زلزلہ آیا، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ - 1866ء - شکاگوکے جیمس اور جینی بُشینل کے یہاں پہلے چھ جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔[1]
- 1929ء - محمد نادر خان نے کابل، افغانستان پہ قبضہ کیا۔[1]
- 1948ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے اعلان کیا کہ امریکا ایٹم بم کا راز صرف برطانیہ اور کینیڈا کو دے گا۔[1]
- 1950ء - خلیق الزماں کے مستعفی ہونے پر وزیر اعظم لیاقت علی خان کومسلم لیگ کا صدر منتخب کیا گیا۔[1]
- 1952ء - ارینسٹ ہیمنگو کاناول دا اولڈ مین اینڈ دا سی شائع ہوئی۔[1]
- 2015ء۔ سال 2015ء کا نوبل انعام برائے ادب، بیلاروسی خاتون مصنفہ اور صحافی سویتلانا ایلیکسیاوچ کو ان کی جنگ سے متعلق ادبی وقائع نگاری پر دیا گیا ہے۔
ولادت
[ترمیم]- 1922ء
- جی ڈی چندن، اصل نام گربچن چندن بھارتی صحافی - 1928ء
- نیل ہاروے، آسٹریلین کرکٹ کھلاڑی - 1954ء
- جاوید شیخ، پاکستانی اداکار - 1983ء
- ابھیشیک نیر، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
وفات
[ترمیم]- 1936ء
- پریم چند، مشہور افسانہ نگار، ناول نگار، - 1979ء
- جے پرکاش نارائن، سیاستدان، انڈین سوشلسٹ پارٹی کے بانی، - 1980ء
- درپن، اصل نام سیّد عشرت عباس، نامور اداکار، - 2001ء
- جاوید اقبال، سلسلہ وار قاتل، - 2002ء
- جون ایلیا، شاعر، فلسفی، عالم، سوانح نگار