31 اکتوبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
29 اکتوبر 30 اکتوبر 31 اکتوبر 1 نومبر 2 نومبر

واقعات[ترمیم]

  • 1517ء - مارٹن لوتھر نے آ جرمنی کے ایک چرچ کے دروازے پر اپنے مقالات چسپاں کیے جنھوں نے بعد میں پروٹسٹنسٹ کی بنیاد رکھی۔

1941-15 کی محنت کے بعد امریکا کے بلیک ہلز میں ماونٹ رشمور نیشنل میموریل کی تکمیل ہوئی۔ 1886-نیوڈا امریکا کی 36 ویں ریاست بن گئی۔

  • 1976ء - بنگال میں شدید طوفان کے باعث دو لاکھ افراد ہلاک ہو گئے [1]
  • 1914ء - برطانیہ اور فرانس نے ترکی سے اعلان ِ جنگ کیا [1]
  • 1985ء - ظہیر عبا س نے اپنے کرکٹ کیئریر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو