2 دسمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
30 نومبر 1 دسمبر 2 دسمبر 3 دسمبر 4 دسمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1988ء -بے نظیر بھٹو نے وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا [1]
  • 1980ء -پاکستان کے سابق وزیراعظم چوہدری محمد علی انتقال کر گئے [1]
  • 1946ء -برطانوی حکومت نے ہندوستانی آئین ساز اسمبلی میں شرکت کے لیے نہرو،بلدیوسنگھ، قائداعظم اور لیاقت علی خان کو مذاکرات کے لیے مدعو کیا [1]
  • 2004ء - مشرقی فلپائن کے ساحلی شہروں میں سیلاب سے ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوگئے [1]
  • 1989ء -وی پی سنگھ نے وزیراعظم بھارت کے عہدے کا حلف اٹھایا [1]
  • 1971ء -خلیج فارس میں متحدہ عرب امارات کے نام سے نئی ریاست کا قیام عمل میں آیا [1]
  • 1969ء -بوئنگ سات چار سات جمبوجیٹ نے پہلی پرواز کی [1]
  • 1961ء -کیوبا کے رہنما فیڈل کا سترو نے خود کو مارکسی قرار دیتے ہوئے کمیونزم کو ملک کا نیا نظام قرار دیا [1]
  • 1804ء -فرانس میں نپولین کی تاج پوشی [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو