نیلی فرٹاڈو
Jump to navigation
Jump to search
نیلی فرٹاڈو | |
---|---|
(انگریزی میں: Nelly Furtado) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Nelly Kim Furtado) |
پیدائش | 2 دسمبر 1978 (43 سال)[1][2][3] وکٹوریا، برٹش کولمبیا |
شہریت | ![]() |
فنی زندگی | |
صنف | پاپ موسیقی، لوک موسیقی، ہپ ہاپ موسیقی، لوک موسیقی، آر اینڈ بی معاصر |
آلات موسیقی | گٹار، پیانو، گلوکاری، صوت |
پیشہ | گلو کارہ، موسیقار، ماہر موسیقیات، اداکارہ اور ادکارہ، گٹار نواز، گلو کارہ - گیت نگارہ، میوزک پروڈیوسر، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی، پرتگالی، ہسپانوی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
نیلی فرٹاڈو (انگریزی: Nelly Furtado) (ولادت: 2 دسمبر 1978 ء) کینیڈا کی معروف گلوکارہ، گیت نگار اور رقاصہ ہے۔
نامور کینیڈی گلوکارہ فرٹاڈو کم سنی ہی میں شوبزنس کی دنیا میں قدم رکھ چکی تھیں۔
جب 2000ء میں انہوں نے اپنے گیتوں کے پہلے البم Whoa, Nelly! کے ساتھ عالمی شہرت کی دہلیز پر قدم رکھا تو اُن کی عمر صرف اٹھارہ برس تھی۔ یہ البم 16 ملین کی تعداد میں فروخت ہوا۔
2003ء میں گیتوں کا دوسرا البم Folklore جاری ہوا جبکہ 2006ء میں Loose کے نام سے۔ اپنے شوہر سے طلاق کی وجہ سے بھی وہ عالمی ذرائع ابلاغ کی خبروں کا موضوع بنیں۔ اس کے بعد برٹنی نے دوسری شادی کر لی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/135207541 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/21731 — بنام: Nelly Furtado — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Nelly Furtado — PLWABN ID: http://mak.bn.org.pl/cgi-bin/KHW/makwww.exe?BM=1&NU=1&IM=4&WI=9810687027105606
زمرہ جات:
- 1978ء کی پیدائشیں
- 2 دسمبر کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے کینیڈین گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے کینیڈین گلوکار
- کینیڈین گلوکار-نغمہ نگار
- کینیڈین گیت نگار گلوکارائیں
- کینیڈین لوک گلوکار
- گریمی ایوارڈ فاتحین
- اکیسویں صدی کی کینیڈین اداکارائیں
- بیسویں صدی کی کینیڈین گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کی کینیڈین گلوکارائیں
- کینیڈین گلوکارائیں