ذرائع ابلاغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ذرائع ابلاغ سے مراد وہ تمام ذرائع ہیں جن کی مدد سے ہم اپنی بات دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔ انگریزی میں اسے میڈیا کہتے ہیں۔

پرنٹ میڈیا[ترمیم]

پرنٹ میڈیا میں وہ تمام ذرائع شامل ہیں جن کی مدد سے ہم لکھ کر بات چیت کرتے ہیں۔

کتاب[ترمیم]

کتاب ، ذرائع ابلاغ کی قدیم ترین شکل ہے۔اس کی ابتدا الہامی صحائف سے ہوتی ہے۔

اخبار[ترمیم]

اخبارات کی چھپائی کا کام بھی چھاپے خانے کی ایجاد کے ساتھ ہی ہو گیا تھا۔

رسائل[ترمیم]

رسائل سے تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی چھاپے خانے کی۔رسائل ہر دور میں ، دنیا کے ہر خطے میں چھپتے رہے ہیں۔

الیکٹرانک میڈیا[ترمیم]

الیکٹرانک میڈیا میں وہ تمام ذرائع شامل ہیں جن میں بات کو پہچانے کے لیے برقی توانائی کی ضرورت ہو۔

ٹیلی فون[ترمیم]

ٹیلی فون بھی ذرائع ابلاغ کا بہترین ذریعہ ہے۔

ریڈیو[ترمیم]

برقی ذرائع ابلاغ میں ریڈیو قدیم ترین ہے۔

ٹیلی ویژن[ترمیم]

موجودہ دور میں ٹیلی ویژن اپنی اہمیت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

جالبین (انٹرنیٹ)[ترمیم]

ذرائع ابلاغ کی جدید ترین شکل جس نے بہت کم عرصے میں بہت زیادہ ترقی کی۔