20 اکتوبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
18 اکتوبر 19 اکتوبر 20 اکتوبر 21 اکتوبر 22 اکتوبر

واقعات[ترمیم]

  • 1989ء - سابق عالمی باکسنگ ہیوی ویٹ چمپئن محمد علی سیف گیمز میں مہمان خصوصی کے طور پر اسلام آباد آئے، جہاں اُن کا پُر جوش استقبال کیا گیا [1]
  • 1968ء - سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل کے بعد ان کی بیوی جیکلین کینیڈی نے ارسٹوٹل اوناسس سے شادی کی [1]
  • 1820ء - اسپین نے فلوریڈا کا کچھ حصہ امریکا کو پانچ ملین ڈالر میں فروخت کر دیا [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history