ہبہ ابو ندیٰ
ہبہ ابو ندیٰ | |
---|---|
(عربی میں: هبة كمال صالح أبو ندى)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جون 1991ء [2] مکہ [2] |
وفات | 20 اکتوبر 2023ء (32 سال)[2][3] خان یونس [2] |
وجہ وفات | ہوائی حملہ |
طرز وفات | قتل |
شہریت | ![]() |
آبائی علاقے | بیت جرجہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | غزہ جامعہ اسلامیہ جامعہ ازہر غزہ |
تخصص تعلیم | بیچلر |
تعلیمی اسناد | ایم اے |
پیشہ | [[:شاعر|شاعرہ]] ، ناول نگار ، ماہرِ غذائیات |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
کارہائے نمایاں | الأكسجين ليس للموتى |
اعزازات | |
شارجہ اعزاز برائے عرب تخلیقی صلاحیت (2017)[4] |
|
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
ہِبہ کمال صالح ابو ندیٰ (24 جون 1991ء – 20 اکتوبر 2023ء) فلسطینی شاعرہ،[5] ناول نگار اور ماہرِ غذائیات تھیں۔ انھوں نے سنہ 2017ء میں بیسویں سیشن کے شارجہ ایوارڈ برائے عرب تخلیقی صلاحیت میں دوسرا مقام حاصل کیا تھا۔[6][7]
حالات زندگی
[ترمیم]ہبہ ابو ندی 24 جون 1991ء کو مکہ، سعودیہ میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے غزہ کی جامعہ اسلامیہ سے تعلیم کا حصول کیا، جہاں سے انھوں نے حیاتی کیمیا میں بیچلر کی سند مکمل کی اور پھر غزہ کی جامعہ ازہر سے سریری/مطبی غذائیات (کلینکل نیوٹِریشن) میں ماسٹر کی سند مکمل کی۔[8]
سنہ 2017ء میں انھوں نے شارجہ اعزاز برائے عرب تخلیقی صلاحیت کی بیسویں نشست میں اپنے ناول "الأكسجين ليس للموتى" (آکسیجن مردہ کے لیے نہیں ہے) کے لیے دوسرا مقام (پوزیشن) اپنے نام کیا۔[9][10]
وفات
[ترمیم]یومِ جمعہ، 20 اکتوبر 2023ء کو ان کے گھر پر اسرائیلی فضائیہ نے بمباری کی جس کے نتیجے میں وہ انتقال کر گئیں۔[11][12]
بیرونی روابط
[ترمیم]- ہبہ ابو ندیٰ فیس بک پر
- ہبہ ابو ندیٰ ٹویٹر پر
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الأكسجين ليس للموتى — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2023
- ^ ا ب پ ت Heba Abu Nada Who Was This Pioneering Palestinian Writer? — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2023
- ↑ L'écrivaine palestinienne Hiba Abu Nada tuée par une frappe israélienne — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اکتوبر 2023
- ↑ تاریخ اشاعت: 15 مارچ 2017 — "الثقافة" تكّرم الروائية "أبو ندى" لفوزها بجائزة الشارقة للإبداع العربي — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2023
- ↑ "وزارة الثقافة تنظم أمسية شعرية بالتعاون مع بلدية غزة"۔ الوطن وائس (بزبان عربی)۔ 29 اگست 2017۔ 2017-08-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-20
- ↑ ""الثقافة" تكّرم الروائية "أبو ندى" لفوزها بجائزة الشارقة للإبداع العربي"۔ الرأي (بزبان عربی)۔ 15 مارچ 2017۔ 2023-10-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-20
- ↑ "الأكسجين ليس للموتى"۔ شعبۂ ثقافت، شارجہ (بزبان عربی)۔ 2017۔ 2023-10-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-20
- ↑ "حوار صحفي مع الأديبة هبة أبو ندى"۔ وومن فار فلسطین (بزبان عربی)۔ 12 مارچ 2017۔ 2019-07-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-20
- ↑ "الحدث الثقافي: فلسطين تكسب جائزتين في الشعر والرواية"۔ الحدث (بزبان عربی)۔ 17 فروری 2017۔ 2023-10-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-20
- ↑ "وزارة الثقافة تشيد بفوز حجاوي وابو ندى في جائزة الشارقة للإبداع العربي"۔ وزارتِ ثقافت، فلسطین (بزبان عربی)۔ 2017۔ 2024-02-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-20
- ↑ السيد رمضان (21 اکتوبر 2023)۔ "حاصلة على جائزة الشارقة للإبداع العربي.. وفاة الأديبة الفلسطينية الشابة هبة أبو ندى ضحية قصف غزة"۔ البيان (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-21
- ↑ إلهام الكردوسي (21 اکتوبر 2023)۔ "معلومات عن الشاعرة الفلسطينية هبة أبو ندى.. قتلها الاحتلال في غزة"۔ الوطن نیوز (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-21
- 1991ء کی پیدائشیں
- 24 جون کی پیدائشیں
- مکہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2023ء کی وفیات
- 20 اکتوبر کی وفیات
- صفحات مع خاصیت P66
- اکیسویں صدی کی فلسطینی مصنفات
- غزہ شہر کی شخصیات
- اکیسویں صدی کے فلسطینی شعرا
- غزہ جامعہ اسلامیہ کے فضلا
- الازہر یونیورسٹی - غزہ کے سابق طالب علم
- فلسطینی شاعرات
- فلسطینی مصنفات
- غزہ میں وفات پانے والی شخصیات
- خواتین ناول نگار
- عربی ادب
- فلسطینی ادب
- فلسطینی شخصیات
- فلسطینی شعراء
- فلسطینی مصنفین
- ناول
- غزہ شہر کے مصنفین