مردم کشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مردم کشی

مردم کشی (لاطینی: Homicidium، لاطینی: homo انسان + لاطینی: caedere قتل کرنا) انسان کا انسان کے ہاتھوں قتل جس میں انسان کا گلا کاٹنا، مارنا، قتل کرنا، حادثاتی اور بلا جواز قتل سب شامل ہیں۔[1]

مجرمانہ قتل[ترمیم]

مجرمانہ قتل یا مجرمانہ مردم کشی کی مختلف شکلیں ہیں جن میں نادانستہ قتل بھی شامل ہے۔ کسی مجرمانہ قتل کو قتل کے طریقے سے شناخت کیا جاتا ہے کہ کس قسم کا ہے۔ بعض عدالتوں میں اقدام قتل کی بعض قسموں پر از خود سزائے موت کا حکم لگا دیا جاتا ہے۔[2]

چنانچہ کیلی فورنیا کے تعزیراتی قوانین کی دفعہ 401 کے تحت خود کشی قتل کے زمرے میں شامل نہیں، البتہ کسی دوسرے کی اقدام خود کشی میں مدد کرنا مجرمانہ قتل کے زمرے میں آ سکتا ہے۔[3] جبکہ بھارت میں یہ غیر قانونی سمجھا جاتا ہے کیونکہ تعزیرات ہند کی دفعہ 309 کے تحت اقدام خود کشی کو جرم کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔[4][5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. قومی انگریزی اردو لغت
  2. "Federal Laws Providing for the Death Penalty | Death Penalty Information Center"۔ Deathpenaltyinfo.org۔ 2003-01-02۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2013ء۔
  3. "CA Codes (pen:369a-402c)"۔ Leginfo.ca.gov۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-17۔
  4. اندرا راٹھور (2 اپریل 2013ء)۔ "چلتے رہو کہتی ہے زندگی"۔ دینک جاگرن۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |accessdare= ignored (معاونت)
  5. شالینی کوشک (28 جنوری 2013ء)۔ "خودکشی قانون اور مجبوری"۔ جاگرن بلاگ سیوا۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |accessdare= ignored (معاونت)