قتل عام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
2007ء میں ورجینیا ٹیک کے کیمپس میں 32 افراد ہلاک

قتل عام (Mass murder) نسبتا ایک مختصر عرصے میں عام طور پر ایک ہی وقت میں بہت سے لوگوں کو قتل کرنے کا عمل ہے۔ [1] ایف بی آئی کے مطابق قتل عام کی تعریف چار یا زائد افراد کا قتل کسی وقفہ کے بغیر ہے۔ عام طور پر قتل عام ایک بڑے پیمانے پر ایک ہی مقام پر کئی افراد کو قتل کیے جانے کا عمل ہے۔ [2][3]



حوالہ جات[ترمیم]

  1. Aggrawal A. (2005) Mass Murder. In: Payne-James JJ, Byard RW, Corey TS, Henderson C (Eds.) Encyclopedia of Forensic and Legal Medicine, Vol. 3, Pp. 216-223. Elsevier Academic Press, London
  2. "Serial Murder - Federal Bureau of Investigation". Fbi.gov. اخذ کردہ بتاریخ 2012-03-07. 
  3. Clues to Mass Rampage Killers: Deep Backstage, Hidden Arsenal, Clandestine Excitement, Randall Collins, The Sociological Eye, September 1, 2012