مادر علمی (انگریزی: Alma mater) ایسی درسگاہ کو کہا جاتا ہے جس سے تعلیم حاصل کی گئی ہو۔ "الما ماتیر" لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کا اردو متبادل مادر علمی ہے۔ یہ لفظ قدیم روم میں استعمال کیا جاتا تھا۔
ویکی کومنز پر مادر علمی
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔