جامعہ اسلامیہ غزہ
ظاہری ہیئت
| الجامعة الإسلامية غزة | |
لوحیدان بلڈنگ | |
| قسم | عوامی |
|---|---|
| قیام | 1978 |
تدریسی عملہ | 307 |
| طلبہ | 17,874[1] |
| انڈر گریجویٹ | 16,212 |
| پوسٹ گریجویٹ | 1,662 |
| مقام | غزہ شہر، غزہ پٹی، دولت فلسطین |
| رنگ | سفید اور سبز |
| ویب سائٹ | www.iugaza.edu.ps |
![]() | |
جامعہ اسلامیہ غزہ (انگریزی: Islamic University of Gaza) (عربی: الجامعة الإسلامية بغزة) غزہ شہر میں 1978ء میں قائم ہونے والی ایک آزاد فلسطینی یونیورسٹی ہے۔ [2] یہ غزہ کی پٹی میں قائم ہونے والا پہلا اعلیٰ تعلیمی ادارہ تھا۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "About IUG"۔ The Islamic University Gaza۔ 2023-05-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-12
- 1 2 "Islamic University of Gaza". Times Higher Education (THE) (بزبان انگریزی). 12 Nov 2021. Retrieved 2022-10-02.
