12 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
10 نومبر 11 نومبر 12 نومبر 13 نومبر 14 نومبر

واقعات[ترمیم]

  • 2002ء - انیس سو اکہتر سے پہلے آنے والے بنگالیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ کیا گیا [1]
  • 2001ء - انیس سو چورانوے کا پاکستان پاک بھارت کے درمیان پانی کا معاہدہ منسوخ ہو گیا [1]
  • 2001ء - تنظیم نفاذِ شریعت محمدی کے چار سو کارکنان کی افغانستان سے وطن واپسی [1]
  • 1999ء - اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے قریب پانچ بم دھماکے ہوئے [1]
  • 1992ء - پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کا مارچ ختم کرنے کا فیصلہ: ڈیرہ اسماعیل خان میں ریلی سے نوازشریف کا خطاب [1]
  • 1989ء - اسلامی جمہوریہ اتحاد کے تین منحرف ممبران کا بینہ میں متعین ہوئے [1]
  • 1985ء - صدر ضیاء الحق اور پرنس کریم آغام خان نے کراچی میں آغا خان اسپتال کا افتتاح کیا [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.  Unknown parameter |separator= ignored (|mode= suggested) (help)