حسن روحانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حسن روحانی
(فارسی میں: ‌حسن روحانى ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Hassan Rouhani.jpg 

مناصب
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
28 مئی 1980  – 27 مئی 1984 
حلقہ انتخاب سمنان 
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
28 مئی 1984  – 27 مئی 2000 
حلقہ انتخاب تہران، رے، شمیرانات و اسلامشہر 
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (29 )   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
3 اگست 2013  – 17 ستمبر 2016 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمود احمدی نژاد 
نکولاس مادورو  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
صدر ایران (7 )   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
3 اگست 2013 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمود احمدی نژاد 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 12 نومبر 1948 (72 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Iran.svg ایران[3]  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت حزب جمہوری اسلامی (1979–1987)
جامعہ روحانیت مبارز (1988–)  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 5   ویکی ڈیٹا پر تعداد اولاد (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گلاسگو کالیڈونیئن یونیورسٹی (1990–1995)
گلاسگو کالیڈونیئن یونیورسٹی (1995–1999)
حوزہ علمیہ قم (1961–1978)
جامعہ تہران (1969–1972)  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم قانون، وآئینی قانون،فقہ  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم فل، وپی ایچ ڈی،بی اے  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان، سفارت کار، مصنف، عالم مذہب، وکیل  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی، انگریزی، عربی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ تہران  ویکی ڈیٹا پر نوکری (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Hassan Rouhani signature.svg 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (فارسی)، باضابطہ ویب سائٹ (فارسی، انگریزی اور عربی)  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حسن روحانی ایرانی سیاست دان اور ایران کے موجودہ صدر ہیں۔ انہوں نے 2013ء میں ایران کا صدارتی انتخاب جیتا تھا۔[4] آپ کو اصلاح پسندوں کی حمایت حاصل تھی۔ انتخابات میں حسن روحانی کی فتح کے بعد امریکی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایران سے اس کے جوہری پروگرام پر براہ راست بات کرنے پر تیار ہے۔ صدارتی انتخابات میں حسن روحانی نے پچاس فیصد سے معمولی زیادہ ووٹ لیے اس لیے ثانوی انتخابات کی ضرورت نہیں پڑی۔ پانچ کروڑ کے قریب ایرانی ووٹروں میں سے 72.2 فیصد نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ روحانی نے عالمی طاقتوں کے ساتھ بہتر روابط کا عزم ظاہر کیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hassan-Rouhani — بنام: Hassan Rouhani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029605 — بنام: Hassan Rohani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. http://www.nytimes.com/2006/03/14/international/middleeast/14iran.html?hp&ex=1142312400&en=88584bf52f1810eb&ei=5094&partner=homepage
  4. "Iran celebrates Rouhani's presidential win"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)