خوآن گوائیڈو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خوآن گوائیڈو
(ہسپانوی میں: Juan Guaidó ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Juan Guaidó 2019 portrait.jpg 

مناصب
صدر وینیزویلا   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
23 جنوری 2019 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہسپانوی میں: Juan Gerardo Antonio Guaidó Márquez ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 28 جولا‎ئی 1983 (37 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لا گوایرا  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش وینیزویلا  ویکی ڈیٹا پر رہائش (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Venezuela.svg وینیزویلا  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر تعداد اولاد (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ جارج واشنگٹن  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہسپانوی  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی، انگریزی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Juan Guaidó Marquez signature.svg 

خوآن گوائیڈو (جنم 28 جولائی 1983)[2] وینزویلائی انجینئر اور سیاست دان ہیں۔ جنوری 2019ء سے وہ وینزویلا کی قومی اسمبلی کے صدر ہیں۔[3] وہ پاپولر ول جماعت کے رکن اور بارگاس سے وینزویلائی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔

نکولاس مادورو کے دوسری مرتبہ صدر کے طور پر حلف اٹھاتے ہی وینزویلائی قومی اسمبلی نے 11 جنوری 2019ء کو انہیں وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا تھا اور کہا جا رہا ہے کہ طاقت اب بھی مادورو کے پاس ہے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031678 — بنام: Juan Gerardo Guaido Marquez — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. "Diputado por Vargas Juan Guaidó" (in ہسپانوی)۔ پاپولر ول پارٹی۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2019۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. سمتھ، اسکاٹ۔ "Venezuela's congress names new leader, vows to battle Maduro"۔ دی شارلٹ اوبزرور۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2019۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "Opposition-controlled Venezuela legislature calls for protest to oust Maduro"۔ فرانس 24۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)