قانون دان
Jump to navigation
Jump to search
قانون دان | |
---|---|
جزو بہ | مفسرِ قانون |
شعبہ | قانون |
درستی - ترمیم ![]() |
قانون دان (lawyer) ایک ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جس نے قانون کی کے کسی بھی شعبہ سے متعلق تعلیم حاصل کی وہ اور اس کے پاس قانونی کارروائی میں شمولیت اختیار کرنے اور قانون سے متعلق کوئی پیشہ اپنے روزگار حیات کی حیثیت سے اختیار کرنے کا اجازہ (license) ہو۔ گویا ایک قانوندان (lawyer) ایک وکیل (advocate) بھی ہو سکتا ہے ایک مختار (attorney) بھی اور ایک مشیرقانونی (solicitor) بھی۔
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر قانون دان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |