3 اگست
1 اگست | 2 اگست | 3 اگست | 4 اگست | 5 اگست |
واقعات[ترمیم]
- 1914ء - پہلی جنگ عظیم میں جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا
- 2005ء - ماریطانیہ میں فوجی بغاوت صدر احمد طایا کی حکومت برطرف کردی گئی [1]
- 1960ء - مغربی افریقا کے ملک، نائیجریانے فرانس سے آزادی حاصل کی [1]
- 1957ء - ملائیشیا کی آزادی کے بعد پرنس عبد الرحمن نے حکومت سنبھالی [1]
- 1934ء - ایڈولف ہٹلر جرمنی کا حکمران بنا [1]
- 1928ء - ممتاز، ماہر قانون اور برٹش انڈیا کے پہلے مسلمان جج سید امیر علی کاا نتقال ہوا [1]
- 1914ء - جنگ عظیم اوّل: جرمنی نے فرانس پر حملہ کر دیا [1]
- 1783ء - جاپان میں آ تش فشاں پھٹنے سے 35ہزار افراد ہلاک ہو گئے [1]
ولادت[ترمیم]
- 1855ء - جو ہنٹر برطانوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1891ء)
- 1920ء - پی ڈی جیمز برطانوی ناول نگار
- 1940ء - مارٹن شین امریکی اداکار
- 1960ء - گوپال شرما بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1970ء - من موہن وارث بھارتی گلوکار
- 1980ء - نادیہ علی امریکی گلوکارہ، گیتکار
وفات[ترمیم]
- 2023ء - اعجاز بٹ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 2011ء - بوبا اسمتھ امریکی فٹ بال کھلاڑی اور اداکار (پیدائیش: 1945ء)
- 2013ء ـ فرمان فتح پوری (پاکستان کے مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات، نقاد، معلم اور مدیر) بمقام کراچی، پاکستان
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- نائجر کا یوم آزادی