23 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
21 ستمبر 22 ستمبر 23 ستمبر 24 ستمبر 25 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1955ء - پاکستان نے سینٹو میں شامل ہوا۔
  • 1991ء - لیڈی ڈیانا 4روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔ [1]
  • 1965ء - سری لنکا کی سابق وزیر اعظم بندر ا نائیکے نے پاکستان کے خلاف جنگ کو بھارت کی ننگی جارحیت قرار دیا۔[1]
  • 1965ء - پاک بھارت جنگ کا خاتمہ، اسلامی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد شروع[1]
  • 1963ء - مسلم کُش فسادات: احمد آباد میں 500 مسلمانوں کے قتل پر حکومت ِپاکستان کا بھارت سے احتجاج[1]
  • 1961ء - سابق صدر محمد ایوب خان نے کراچی میں ہوٹل انٹرکانٹی نینٹل کا سنگ بنیاد رکھا۔[1]
  • 1958ء - چوہدری غلام عباس سیالکوٹ کے نزدیک کشمیربارڈزپر سیز فائر لائن عبور کرتے ہوئے گرفتار[1]

ولادت[ترمیم]

وفیات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو