6 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
4 جولائی 5 جولائی 6 جولائی 7 جولائی 8 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 1984ء - بھارتی اغواشدہ ہوائی جہاز کی لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ، ہائی جیکروں نے اکالی دل تنظیم کے سر کردہ رہنماؤوں کی رہائی کا مطالبہ کیا [1]
  • 1978ء - اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے مغربی بیروت میں مسلمانوں کے علاقوں پر ناگہانی حملہ کر دیا [1]
  • 1975ء کامروسز نے فرانس سے آزادی کا اعلان کر دیا [1]
  • 1967ء - بیافرن جنگ میں نائیجیرین فوجوں کا آتش فشانی حملہ [1]
  • 1957ء - میسوری کی آزادی میں ہیری ایس ٹرومین لائبریری کا قیام کیا گیا [1]
  • 1953ء - نانگاپربت کو آسٹریائی جرمن مہم جو ٹیم نے سر کیا [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو