29 اکتوبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
27 اکتوبر 28 اکتوبر 29 اکتوبر 30 اکتوبر 31 اکتوبر

واقعات[ترمیم]

  • 1929ء -13 ملین شئیر بکنے کے محض پانچ دن بعد آج کے دن مزید 16 ملین امریکی شئیر بک گئے اس دن کو بلیک ٹیوزڈے کہا گیا اور بعد میں اس بحران کو گریٹ ڈپریشن کا نام دیا گیا۔
  • 1956ء - اسرائیل کا مصر پر حملہ، سوئز بحران کا آغاز
  • 2008ء - بلوچستان میں کوئٹہ کے نزدیک تباہ کُن زلزلہ
  • 1923ء - ترکی نے آزادی کا اعلان کیا [1]
  • 1958ء - امریکی ڈاکٹر ایف مسینز سونزکی دل کی شریانوں تک رسائی .کورینری اینجیوگرام حاصل کرنے والے پہلے ڈاکٹر بنے [1]
  • 1960ء - امریکا سے تعلق رکھنے والے مشہور باکسر محمد علی کلے نے پہلی بارپروفیشنل مقابلے میں کامیابی حاصل کی [1]
  • 1996ء - پاکستان کو اقوامِ متحدہ سیکورٹی کونسل کی سیٹ ملی [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • جمہوریہ ترکی کا یوم آزادی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو