27 جنوری
ظاہری ہیئت
| 25 جنوری | 26 جنوری | 27 جنوری | 28 جنوری | 29 جنوری |
واقعات
[ترمیم]- 1880ء - تھامس ایلوا ایڈیسن، لیمپ پر پیٹنٹ حاصل کیا
- 1927ء - عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود نے مملکت حجاز و نجد کے بادشاہ ہونے کا اعلان کیا۔
- 1943ء - ریاستہائے متحدہ امریکا نے جرمنی پر پہلا فضائی حملہ کیا [1]
2020ء - محمد سکندر سلطان نے پاکستان کے نئے چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا- 2007ء - شمالی کوریانے ایران کے ایٹمی پروگرام میں معاونت کرنے کے برطانوی اخبار کے الزام کو مسترد کر دیا [1]
- 1973ء - امریکا اور ویتنام کے درمیان طویل جنگ کے بعد فائر بندی کا معاہدہ [1]
- 1967ء - ساٹھ سے زائد ملکوں نے جوہری ہتھیاروں کو خلا میں استعمال کرنے کے پرپابندی کے معاہدہ پر دستخط کیے [1]
ولادت
[ترمیم]- 1571ء - عباس اول، صفوی سلطنت کا سب سے عظیم بادشاہ
- 1756ء - وولف گینگ موزارٹ، آسٹرین پیانو نواز اور موسیقار
- 1832ء - لوئس کیرل، انگریز ناول نگار، شاعر اور ریاضی دان
- 1891ء - الیا اہرن برگ، روسی صحافی اور مصنف
- 1893ء - سونگ چنگ لنگ، چینی سیاست دان
- 1903ء - جان ایکلس، آسٹریلوی سوئس نیورو فزیشن
- 1921ء - ڈونا ریڈ، امریکی اداکارہ
- 1924ء - رؤف دینک تاش، قبرصی وکیل اور سیاست دان
- 1936ء - سیمیول چاؤ چنگ تنگ، امریکی ماہر طبیعیات
- 1944ء - مائریڈ کوریگن، شمالی آئرش فعالیت پسند
1947ء - جعفر بلوچ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، محقق، نقاد اور ماہرِ اقبالیات تھے۔- 1956ء - ممی روجرس، مریکی اداکارہ
- 1957ء - فرینک ملر، امریکی مصور، ڈائریکٹر، پروڈیوسر
- 1964ء - برجٹ فونڈا، امریکی اداکارہ
- 1974ء - چمنڈا واس، سری لنکا کرکٹ کھلاڑی
- 1979ء - ڈینیل وٹوری، نیوزی لینڈ کرکٹ کھلاڑی
وفات
[ترمیم]- 1596ء - انگریز کپتان اور ایکسپلورر
- 1922ء - امریکی صحافی اور مصنف
1975ء - شاکر علی (مصور) نامور پاکستانی مصور، خطاط، پاکستان میں تجریدی مصوری اور تجریدی خطاطی کے بانی اور نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کے پرنسپل تھے- 2006ء - جوہانس را، جرمن صحافی اور سابق صدر
- 2008ء - سہارتو، انڈونیشیا کے جنرل اور سابق صدر
- 2009ء - جان اپڈائيک، امریکی ناول نگار، افسانہ نگار، نقاد
- 2009ء - وینکٹارمن، بھارتی وکیل اور سیاست دان
2015ء - علی سفیان آفاقی، پاکستانی صحافی، ادیب، سفرنامہ نگار، فلم ساز اور ہدایت کار- 2015ء - چارلس ہارڈ ٹاونس، امریکی ماہر طبیعیات
2020ء - پروفیسر شریف المجاہد،نامور ماہر تعلیم، مورخ اور تحریک پاکستان پر متعدد کتابوں کے مصنف
2025ء مولانا قاضی ظہور احمد جے یو آئی پشاور کے سینیئر رہنما نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو