جان اپڈائيک
![]() | اس مضمون کے عنوان میں غیر اردو حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مقالہ تلاش کرنے اور دوسرے مقالات میں اس کا ربط دینے میں دشواری کا احتمال ہے۔
غیر اردو حروف: ي {{{2}}} |

پیدائش: 18 مارچ 1932
انتقال: 27 جنوری 2009
امریکا صف اول کے ناول نگار اور لکھاری۔ اپنے ناولوں میں انہوں نے عام امریکیوں اور خاص طور چھوٹے شہروں میں رہنے والے متوسط طبقات کی زندگیوں کو اپنی تحریروں کا موضوع بنایا۔ انہیں کئی پلِٹزر پرائز سمیت کئی ادبی انعامات سے نوازا گیا۔ وہ ساٹھ سے زیادہ کتابوں کے مصنف رہے۔ جان اپڈائیک نے امریکا میں ایک ایسے شخص کی زندگی پر بھی ناول لکھا جس کا باپ مسلمان تھا مگر اپنی امریکی بیوی کو چھوڑ گیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے نیوجرسی کے پس منظر میں مذہبی انتہاپسدی کو بھی اپنے ایک ناول کا موضوع بنایا۔ پھیپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔
![]() |
ویکی ذخائر پر جان اپڈائيک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1932ء کی پیدائشیں
- 2009ء کی وفیات
- اکیسویں صدی کے امریکی شعراء
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- اکیسویں صدی کے مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے مضمون نگار
- امریکی ادبی نقاد
- امریکی ادیب
- امریکی بچوں کے مصنفین
- امریکی مرد ناول نگار
- امریکی مسیحی
- امریکی مضمون نگار
- امریکی ناول نگار
- اموات بسبب سرطان پھیپھڑا
- برکس کاؤنٹی، پنسلوانیا کی شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی شعرا
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے مضمون نگار
- بیورلی، میساچوسٹس کی شخصیات
- پنسلوانیا کے صحافی
- پنسلوانیا کے مصنفین
- مابعد جدید مصنفین
- مرد امریکی شعرا
- مسیحی مصنفین
- میساچوسٹس کے مصنفین
- میساچوسٹس میں سرطان اموات
- ہارورڈ کالج کے فضلا
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- پنسلوانیا کے ناول نگار
- میساچوسٹس کے ناول نگار
- امریکی شہوانی مصنفین