صحافی
Jump to navigation
Jump to search
صحافی ایک ایسے شخص کو کہاجاتا ہے جو مختلف خبریں لاتے ہیں مختلف ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے لیے اور در بہ در گھوم پھر کے مختلف تازہ ترین خبریں دیتے ہیں ان کے کام اس کام کو صحافت کہا جاتا ہے۔2005 تک تو پاکستان اس شعبے میں اتنا اآگے نہ تھا تاہم اب پاکستان اس شعبے میں انتہائی ترقی کر رہا ہے اور آج کل 30 سے زائد پاکستان کے نیوز چینلز ہیں۔ ایک صحافی معاشرے میں بیداری پیدا کرنے میں بڑا کردار ادا کر سکتا ہے اور ایک خبر کو وہاں پہنچاتا ہے جہاں شاید عام انسان کے لیے ناممکن ہو۔مولانا سید غافر رضوی چھولسی دور حاضر کے صحافیوں کے درمیان با صلاحیت اور اچھے صحافی شمار کئے جاتے ہیں۔