جیمز جوائس
Jump to navigation
Jump to search
James Joyce
پیدائش: 1882ء
انتقال: 1941ء
انگریز ناول نگار۔ ڈبلن ’’آئرلینڈ‘‘ میں پیدا ہوا۔ بچپن عسرت میں بسر ہوا۔ پیرس میں ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنے گیا مگر تعلیم مکمل نہ کرسکا اورلسانیات پڑھانے لگا۔ 1907ء میں اپنی نظموں کا مجموعہ اور 1914ء میں کہانیوں کا مجموعہ شائع کیا۔ اس کے نام Portarit of the artist میں اس کی آپ بیتی کے آثار ملتے ہیں۔ اس کا شاہکار ناول Ulysses ہے جو 1922ء میں پیرس سے شائع ہوا۔
![]() |
ویکی کومنز پر جیمز جوائس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |