زیورخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
زیورخ
Zurich
سب سے اوپر: زیورخ کی رات, وسطی دائیں: سوئس نیشنل میوزیم, وسطی بائیں: سوئس فیڈرل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی, نیچے: جھیل زیورخ.
سب سے اوپر: زیورخ کی رات, وسطی دائیں: سوئس نیشنل میوزیم, وسطی بائیں: سوئس فیڈرل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی, نیچے: جھیل زیورخ.
Coat of arms of زیورخZurich
Coat of arms
ملک سویٹزرلینڈ
سوئٹزرلینڈ کے کینٹن زیورخ
ضلع زیورخ ضلع
حکومت
 • میئر Stadtpräsidentin (فہرست)
Corine Mauch SPS/PSS
(as of 2009)
رقبہ[1]
 • کل 87.88 کلو میٹر2 (33.93 مربع میل)
بلندی 408 میل (1,339 فٹ)
بلند ترین  پیمائش (Üetliberg) 871 میل (2,858 فٹ)
پست ترین  پیمائش (Limmat) 392 میل (1,286 فٹ)
ڈاک رمز 8000–8099
SFOS نمبر 0261
ویب سائٹ www.stadt-zuerich.ch
SFSO شماریات

زیورخ (Zurich) براعظم یورپ کے ملک سوئٹزرلینڈ کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ سوئٹزرلینڈ کے وسط میں واقع ہے اور جھیل زیورخ کے شمال مغرب میں ہے۔ اس کی آبادی تقریبا 390،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ زیورخ ہوائی اڈا اور زیورخ ریل اڈا دونوں ملک کے مصروف ترین ہوائی اڈا اور ریل اڈا ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]