مملکت حجاز و نجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مملکت حجاز و نجد
Kingdom of Hejaz and Nejd

مملكة الحجاز ونجد
Mamlakat al-Ḥijāz wa-Najd
1926–1932
Flag of حجاز و نجد
نجد کا پرچم
حجاز کا پرچم of حجاز و نجد
حجاز کا پرچم
حیثیتحجاز و نجد کا سیاسی اتحاد
دار الحکومتجدہ
عام زبانیںعربی، عثمانی ترک زبان
مذہب
اسلام
حکومتمطلق بادشاہت
شریف مکہ
سلطان نجد
 
• 1925–1932
عبدالعزیز ابن سعود
تاریخی دوربین جنگی دور
• حجاز فتح
19 دسمبر 1925
• عبدالعزیز ابن سعود بطور ملک حجاز
8 جنوری 1926
23 ستمبر 1932
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
ماقبل
مابعد
سلطنت نجد
مملکت حجاز
سعودی عرب
سعودی عرب
Coat of arms of Saudi Arabia
باب سعودی عرب

مملکت حجاز و نجد (Kingdom of Hejaz and Nejd) (عربی: مملكة الحجاز ونجد) کا قیام 1925ء سلطنت نجد کے مملکت حجاز کو فتح کرنے کے بعد آیا۔ 8 جنوری، 1926ء کو سلطان نجد عبدالعزیز ابن سعود کو مکہ میں ملک حجاز ہونے کا اعلان کیا گیا۔ 27 جنوری، 1927ء کو سلطنت نجد کو بھی مملکت کا مقام دے دیا گیا۔[1] 20 مئی، 1927ءکو معاہدہ جدہ کے تحت نجد اور حجاز کو ضم کر کے مملکت حجاز و نجد کا قیام کیا۔

حجاز و نجد کے پرچم[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Joseph Kostiner, The Making of Saudi Arabia, 1916–1936: From Chieftaincy to Monarchical State (Oxford University Press US, 1993), ISBN 0-19-507440-8, p104

بیرونی حوالہ جات[ترمیم]