امارت نجد
Jump to navigation
Jump to search
امارت نجد Emirate of Nejd | ||||
إمارة نجد | ||||
| ||||
پرچم | ||||
دار الحکومت | ریاض | |||
زبانیں | عربی، فارسی، عثمانی ترکی | |||
مذہب | اہل سنت | |||
حکومت | بادشاہت | |||
تاریخ | ||||
- ریاض دوبارہ فتح | 1818 | |||
- معركة المليداء, الراشد کے ساتھ | 1891 | |||
موجودہ ممالک | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
مضامین بسلسلہ تاریخ |
---|
سعودی عرب |
![]() |
باب سعودی عرب |
امارت نجد (Emirate of Nejd) دوسری سعودی ریاست تھی۔[5] سعودی حکمرانی وسطی اور مشرقی عرب میں بحال ہو گئی۔
دوسری ریاست کے حکمران:
- امام ترکی بن عبداللہ بن محمد (پہلی بار)، 1819-1820
- امام ترکی بن عبداللہ بن محمد (دوسری بار) 1824-1834
- امام مشیری بن عبد الرحمان بن مشیری 1834-1834
- امام فیصل بن ترکی بن عبداللہ (پہلی بار)، 1834-1838
- امام خالد بن سعود بن عبد العزیز 1838-1841
- امام عبد اللہ بن ثنیان بن ابراہیم 1841-1843
- امام فیصل بن ترکی بن عبداللہ (دوسری بار) 1843-1865
- امام ترکی بن عبد اللہ بن فیصل (پہلی بار)، 1865-1871
- امام سعود بن فیصل بن ترکی (پہلی بار) 1871-1871
- امام ترکی بن عبد اللہ بن فیصل (دوسری بار) 1871-1873
- امام سعود بن فیصل بن ترکی (دوسری بار) 1873-1875
- امام عبد الرحمان بن فیصل بن ترکی (پہلی بار)، 1875-1876
- امام ترکی بن عبد اللہ بن فیصل (تیسری بار)، 1876-1889
- امام عبد الرحمان بن فیصل بن ترکی (دوسری بار) 1889-1891
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Alexei Vassiliev, The History of Saudi Arabia, London, UK: Al Saqi Books, 1998, p. 185
- ↑ Vassliev, p. 165, 186
- ↑ Vassiliev, p. 165, 186
- ↑ Vassiliev, p. 177
- ↑ Front Cover George Walter Prothero, Great Britain. Foreign Office. Historical Section. Peace Handbooks: Turkey in Asia (II), no. 61-66. H. M. Stationery Office, 1920. Pp. 20
(مراجع)
(مراجع)
زمرہ جات:
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- 1818ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1824ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1891ء کی ایشیا میں تحلیلات
- ایشیا کی سابقہ بادشاہتیں
- تاریخ سعودی عرب
- تاریخ متحدہ عرب امارات
- تاریخ نجد
- سابقہ امارات
- سابقہ بادشاہتیں
- سابقہ عرب ریاستیں
- سعودی عرب میں انیسویں صدی
- عثمانی دور کی تاریخ سعودی عرب
- مسلم شاہی سلاسل
- مشرق وسطی کے سابقہ ممالک
- نجد