فیصل بن ترکی آل سعود
Appearance
فیصل بن ترکی آل سعود Faisal bin Turki Al Saud | |
---|---|
فیصل بن ترکی بن عبد اللہ بن محمد بن سعود | |
اولاد
| |
نبیل خاندان | آل سعود |
فیصل بن ترکی بن عبد اللہ آل سعود (عربی: فيصل بن تركي بن عبد الله آل سعود) امارت نجد دوسری سعودی ریاست کا دوسرا حکمران اور آل سعود کا ساتواں سربراہ تھا۔ ترکی بن عبداللہ کا بیٹا تھا۔