29 جنوری
ظاہری ہیئت
| 27 جنوری | 28 جنوری | 29 جنوری | 30 جنوری | 31 جنوری |
واقعات
[ترمیم]
2026ء سابق وفاقی وزیر اور عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے بزرگ سیاست دان غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں سیاست سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
661ء - خلیفہ چہارم علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم کی شہادت کے بعدحضرت حسن ابن علی خلیفہ بنے۔
2006ء - لیبیا نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکے تیار کرنے پر احتجاجاً ڈنمارک کا سفارتخانہ بند کر دیا [1]
1949ء - برطانیہ،بیلجیم،ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ نے اسرائیل کو تسلیم کیا
1916ء - جرمن فوجوں کی پیرس پر بمباری کا آغاز
1861ء - کنساس ریاستہائے متحدہ امریکا کی چونتیسویں ریاست بنا
2002ء - امریکی صدر بش نے اپنے خطاب میں ایران،عراق او ر شمالی کوریا کو دہشت گردی کے پیش نظر سرفہرست رکھا [1]
1949ء - برطانیہ،بیلجیم،ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ نے اسرائیل کو تسلیم کیا [1]
1916ء - جرمن فوجوں کی پیرس پر بمباری کا آغاز [1]
1861ء - کینسز امریکی چونتیس ویں ریاست بنا [1]
2023ء - پاکستان کے جنوبی صوبے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں بس کھائی میں گرنے اور آگ لگنے سے 40 سے زائد افراد جاں بحق ہو ئے۔
ولادت
[ترمیم]- 1843ء - ولیم میک کنلے، امریکی فوجی، وکیل اور سیاست دان
- 1860ء - انتون چیخوف، روسی ڈراما نگار اور افسانہ نگار
- 1866ء - روماں رولاں، فرانسیسی مؤرخ، مصنف اور ڈراما نگار
1926ء - عبد السلام، نوبل انعام یافتہ پاکستانی ماہر طبیعیات- 1947ء - لنڈابی بک، امریکی ماہر حیاتیات
- 1950ء - جوڈی شیکٹر، جنوبی افریقا کے ریس کار ڈرائیور
- 1954ء - اوپرا ونفرے، امریکی ٹاک شو کی میزبان، اداکارہ اور پروڈیوسر
1964ء- عبدالرشید غازی، پاکستانی مذہبی سکالر اور یونیسکو سفیر- 1975ء - سارہ گلبرٹ، امریکی اداکارہ، پروڈیوسر اور ٹاک شو کی میزبان
وفات
[ترمیم]- 1820ء - جارج سوم، مملکت متحدہ
- 1837ء - الیکزاندرپشکن (روس کے قومی شاعر، ناول و افسانہ نگار، ڈراما نویس)
- 1928ء - سر ڈوگلس ہیگ، اسکاٹش فیلڈ مارشل
- 1934ء - فرٹز ہیبر، پولش-جرمن کیمیادان اور انجینئر