روماں رولاں
Appearance
روماں رولاں Rolland | |
---|---|
![]() Romain Rolland, 1914 | |
پیدائش | 29 جنوری 1866 Clamecy, France |
وفات | 30 دسمبر 1944 Vézelay, France | (عمر 78 سال)
پیشہ |
|
دور | 1902–1944 |
اہم اعزازات | نوبل انعام برائے ادب 1915 |
شریک حیات | Clothilde Bréal, m. 1892–1901; Jify Romain Rolland, m. 1934–1944 |
رشتہ دار | Madeleine Rolland (sister) |
دستخط | ![]() |

روماں رولاں(انگریزی: Romain Rolland، پیدائش: 1866ء، انتقال: 1944ء)فرانسیسی ادیب اور مفکر ہے۔ وسطی فرانس کے ایک گاؤں میں پیدا ہوا۔ پیرس اور روم میں تعلیم پائی۔ سوربون یونیورسٹی پیرس میں پروفیسر مقرر ہوا۔ اس کا عظیم اور ضخیم ناول ژان کرستوف جو ایک ادبی مجلہ میں قسط وار 1904ء تا 1912ء چھپا تھا۔ مکمل ہونے پر دس جلدوں میں شائع ہوا۔ انقلاب فرانس پر متعدد ڈرامے تحریر کیے۔ ٹالسٹائے، گاندھی جی، مائیکل اینجلو، گوئٹے اور بیتھون کی سوانح حیات لکھیں۔ عدم تشدد کا مبلغ، فاشزم کا مخالف اور سوشلزم کا زبردست حامی تھا۔ 1915ء میں ادب کا نوبیل انعام حاصل کیا۔
![]() |
ویکی ذخائر پر روماں رولاں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
![]() |
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1866ء کی پیدائشیں
- 29 جنوری کی پیدائشیں
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- انیسویں صدی کے فرانسیسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- انیسویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار
- بیسویں صدی کے فرانسیسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بیسویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار
- سوویت یونین کے بارے میں لکھنے والے مصنفین
- فرانسیسی ادیب
- فرانسیسی شخصیات
- فرانسیسی مرد ناول نگار
- فرانسیسی ناول نگار
- فرانسیسی نوبل انعام یافتہ
- گاندھیائی شخصیات
- مفکر
- 1944ء کی وفیات
- فرانسیسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- فرانسیسی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- فرانسیسی زبان کے مصنفین
- عدم تشدد
- سوانح عمری
- ڈراما
- انشائیے
- انیسویں صدی کا ادب
- بیسویں صدی کا ادب
- فرانسیسی ادب
- فرانسیسی زبان میں ادب
- موسیقی کے نقاد
- ناول
- فرانسیسی مضمون نگار