آندرے ژید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آندرے ژید
(فرانسیسی میں: André Gide ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: André Paul Guillaume Gide ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 22 نومبر 1869ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 فروری 1951ء (82 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس[10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی آنری چہارم اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی،  فلم ساز،  مضمون نگار،  ڈراما نگار[11]،  ناول نگار،  روزنامچہ نگار،  سفرنامہ نگار،  مترجم[12]،  آپ بیتی نگار،  مصنف[11]،  نثر نگار،  منظر نویس  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[2][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر گوئٹے،  وکٹر ہیوگو،  فیودر دوستوئیفسکی،  استیفان مالاغمے،  نطشے،  رابندر ناتھ ٹیگور،  روگر ماٹن ڈو گاڈ،  آسکر وائلڈ  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اندغے ژید (فرانسیسی: André Gide) (1869ء-1951ء) فرانس کا ممتاز ناول نویس اور آزادی خیالی کی تحریک کا مؤید۔ پیرس میں پیدا ہوا- 1909ء میں ایک بااثر اشاعتی ادارے کی بنیاد ڈالی جو 1940ء تک ہر ادبی تحریک اور ہمعصر ادب کی اشاعت کا مرکز رہا۔ کئی بار افریقا کا سفر کیا اور فرانس کی نو آبادیوں کی حالت زار کا نقشہ کھینچا۔ رابندرناتھ ٹیگور کی گیتانجلی اور شیکسپیئر کے ہیملٹ اور اینٹنی اور قلوپطرہ کا فرانسیسی میں ترجمہ کیا۔ 1947ء میں ادب کا نوبل انعام ملا۔ ‎

آندرے ژید نے کئی مشہور کتابیں لکھیں۔ جن میں "لا پوخت ایتخوات" (La Porte Etroite) شامل ہے۔ ان کی دیگر کتابیں ان کے ذاتی تجربات پہ مبنی تھے۔

سفر[ترمیم]

آندرے ژید نے اپنی کتابیں لکھنے کی خاطر بہت سفر طے کیے۔ انھوں نے افریقا کے بے شمار حصہ دیکھے اور اشتراقی پسند شخصیات کے ساتھ روس بھی گے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118539124  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11904849c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6xg9s2v — بنام: André Gide — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/4119 — بنام: Andre Gide — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/9267056 — بنام: André Gide — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: André Gide — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Gide,_André — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?227685 — بنام: André Gide — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118539124  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/14895 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  10. ربط : https://d-nb.info/gnd/118539124  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. https://cs.isabart.org/person/65264 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  12. https://cs.isabart.org/person/65264 — مصنف: رابندر ناتھ ٹیگور — عنوان : গীতাঞ্জলি
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5893731
  14. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1947/
  15. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  16. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=3426