ولیم شیکسپیئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شیکسپیئر سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ولیم شیکسپیئر
(برطانوی انگریزی میں: William Shakespeare ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Shakespeare.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش مارچ 1564[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹراٹفورڈ آپون آؤون[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 اپریل 1616 (51–52 سال)[5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹراٹفورڈ آپون آؤون[2][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بخار  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ہولی ٹرینٹی چرچ[10]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اسٹراٹفورڈ آپون آؤون (1564–1616)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of England.svg مملکت انگلستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ان ہاٹھوے (7 دسمبر 1582–23 اپریل 1616)[11]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سسانا ہال[12][11]،  ہامنٹ شیکسپیئر[13][11]،  جودیت کوینی[14][11]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جون شیکسپیئر[10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ میری شیکسپیئر[10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
جوہن شیکسپیئر[11]،  ایڈمونڈ شیکسپیئر[11]،  گلبرٹ شیکسپیئر[11]  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ڈراما نگار[2]،  شاعر[2]،  منچ اداکار،  مصنف[15]،  اداکار،  ڈرامائی مشیر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان برطانوی انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان برطانوی انگریزی[16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں رومیو اینڈ جولیٹ[17]،  میکبتھ[17]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
William Shakespeare Signature.svg
 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

ولیم شیکسپیئر (بپتسمہ 26 اپریل 1564؛ انتقال 23 اپریل 1616)[ا] ایک انگریز مصنف اور شاعر تھا جسے انگریزی زبان میں دنیا کے عظیم ترین مصنفین اور ڈراما نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔[18] شیکسپیئر کو عموماً انگلستان کا قومی شاعر کہا جاتا ہے۔[19][ب] اس کی تصانیف میں تقریباً 38 کھیل،[ج] 154 گیت دو لمبی نظمیں اور بہت سی چھوٹی نظمیں شامل ہیں۔ اس کے کھیل دنیا کی سبھی بڑی زبانوں میں ترجمہ ہوچکے ہیں اور کسی بھی دوسرے مصنف کے کھیلوں کی نسبت زیادہ پیش کیے جاتے ہیں۔ شیکسپیئر کے ہاں سٹراٹ فورڈ میں پیدا ہوئے۔ ان کی ابتدائی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ 1552ء میں ان کی شادی این۔ہاتھوے سے ہوئی اور ان کے تین بچے پیدا ہوئے۔ 1592ء میں وہ لارڈ چیمبرلین کی کمپنی کے ممبر بن گئے جہاں ان کا کام ڈرامے لکھنا تھا۔ وہ ایک پر گو شاعر تھے اور بڑی سرعت کے ساتھ تصنیف و تالیف کا کام کیا کرتے تھے۔ 1597ء میں انہوں نے اپنے آبائی قصبے میں ایک اچھا مکان خریدا اور 1610ء میں وہاں رہائش اختیار کرلی۔ 1616ء میں ان کا انتقال ہوگیا۔ ولیم شیکسپیئر نے ہر قسم کے ڈرامے لکھے یعنی طربیہ، المیہ، تاریخی اور رومانوی۔ ان کے ڈراموں میں نظمیں بھی شامل ہیں جن میں سے بعض حصے اعلیٰ پیمانہ کی شاعری کے معیار کے مطابق ہیں۔ شیکسپیئر کی تحریر میں جدتِ خیال نمایاں ہے اور ساتھ ہی عمق، گہرائی اور متانت بھی پڑھنے والے کو مسحور کردیتی ہے۔

۔[20]

حوالہ جات[ترمیم]

سانچہ:سوانح

  1. https://www.britannica.com/biography/William-Shakespeare
  2. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/kle-abc/ke8/ke8-6591.htm — مصنف: A. Anikst اور I︠U︡. D. Levin — عنوان : Шекспир
  3. ربط : https://d-nb.info/gnd/118613723  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. http://web.archive.org/web/20170323041519/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/william-shakespeare
  5. http://www.bbc.co.uk/history/people/william_shakespeare/
  6. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/kle-abc/ke8/ke8-6591.htm — مصنف: A. Anikst اور I︠U︡. D. Levin — عنوان : Шекспир
  7. https://www.uh.edu/engines/epi2368.htm
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118613723  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. http://www.jstor.org/stable/2871520
  10. ^ ا ب پ اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://doi.org/10.1093/ref:odnb/25200 — مدیر: Colin Matthew — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
  11. ^ ا ب پ ت ٹ عنوان : Kindred Britain
  12. http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780198117353.001.0001/acref-9780198117353-e-2595
  13. http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780191740763.001.0001/acref-9780191740763-e-619?rskey=rOTUsb&result=1
  14. http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780191740763.001.0001/acref-9780191740763-e-622?rskey=iv2h53&result=2
  15. ربط : https://d-nb.info/gnd/118613723  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  16. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119246079 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  17. http://shakespeare.mit.edu
  18. Greenblatt 2005، 11; Bevington 2002، 1–3; Wells 1997، 399۔
  19. Dobson 1992، 185–186
  20. Craig 2003، 3۔