اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
![]() | |
بانی کمپنی | جامعہ اوکسفرڈ |
---|---|
صورت حال | فعال |
قائم شدہ | 1586 |
ملک | سلطنت متحدہ |
صدر دفتر | اوکسفرڈ
|
مطبوعات | کتب، رسالے، شیٹ موسیقی |
شائع کنندہ | کلیرنڈن پریس |
تعداد ملازمین | 6000 |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس (او یو پی) دنیا کا سب سے بڑا[1] اور کیمبرج یونیورسٹی پریس کے بعد دوسرا قدیم ترین یونیورسٹی مطبع ہے۔ یہ جامعہ اوکسفرڈ کا ایک شعبہ ہے جس کا نظام وائس چانسلر کی جانب سے مقررہ 15 رکنی مجلس چلاتی ہے۔ اُن کی سربراہی ایک سیکریٹری کرتا ہے جو اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کا چیف ایگزیکٹیو کہلاتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ مائیکل بالٹر (16 فروری 1994ء)۔ 400 Years Later, Oxford Press Thrives آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nytimes.com (Error: unknown archive URL)۔ دی نیو یارک ٹائمز۔ اخذ کردہ: 17 نومبر 2014ء۔