مندرجات کا رخ کریں

ڈورس لیسنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈورس لیسنگ
(انگریزی میں: Doris May Lessing)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Doris May Tayler)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 22 اکتوبر 1919ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کرمانشاہ [8]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 نومبر 2013ء (94 سال)[9][10][2][3][4][11][5]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [12]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [8]
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت رائل سوسائٹی آف لٹریچر   ویکی ڈیٹا پر  (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف [1][8][13]،  شاعر [14]،  ناول نگار ،  ڈراما نگار [14]،  آپ بیتی نگار ،  منظر نویس ،  مضمون نگار ،  سائنس فکشن مصنف ،  نثر نگار [14]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2][15]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری ،  مضمون   ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دی گولڈن نوٹ بک ،  دی کلیفٹ ،  دی میموائرز آف اے سروائیور   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک حقیقت پسندی   ویکی ڈیٹا پر  (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے ادب (2007)[16][17]
پرانسس آف آسٹریاس لٹریری پرائز (2001)[18]
اعزازی ڈاکٹریٹ (1999)[19]
کیٹالونیا بین الاقوامی انعام (1999)[20]
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر   ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

انگریزی نام۔Doris Lessing
2007ء کی ادب کی نوبل انعام یافتہ ادیبہ ۔1919ء کو ایران میں پیدا ہوئیں۔ زندگی کا کچھ حصہ انھوں نے افریقا میں گزارالیکن با لآخر 1949ء میں انھوں نے برطانیہ میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔

گذشتہ ایک صدی سے زیادہ کے عرصے میں ادب کا نوبل انعام حاصل کرنے والی وہ صرف گیارہویں خاتون ہیں۔ ان کی معروف کتابوں میں’دی گولڈن نوٹ بک‘، ’میموائرز آف اے سروائیور‘ اور ’دی سمر بیفور دی ڈارک‘ شامل ہیں۔

انیس سو باسٹھ میں جب’دی گولڈن نوٹ بک‘ منظرِعام پر آئی تو تحریکِ نسواں کے حامیوں نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا لیکن خود مصنفہ نے کبھی نسوانی تحریک کے لیے کسی جوش و خروش کا مظاہرہ نہیں کیا۔

گذشتہ تیس برس کے دوران میں انھیں تین بار ُبکرپرائز کے لیے بھی نامزد کیا گیا لیکن یہ انعام ان کے مقدر میں نہ تھا۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
  2. 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11912701t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  3. 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Doris-Lessing — بنام: Doris Lessing — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cz35ht — بنام: Doris Lessing — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. 1 2 انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?831 — بنام: Doris Lessing — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/153946715 — بنام: Doris May Lessing — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?NumAuteur=1683 — بنام: Doris LESSING — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. 1 2 3 جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118572113 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2025
  9. Doris Lessing dies aged 94
  10. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118572113 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/doris-lessing — بنام: Doris Lessing — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  12. ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جون 2024
  13. عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118572113 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  14. 1 2 3 abART person ID: https://cs.isabart.org/person/132293 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  15. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9453667
  16. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/2007/lessing-facts.html
  17. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  18. عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U24335
  19. https://www5.open.ac.uk/students/ceremonies/sites/www.open.ac.uk.students.ceremonies/files/files/Honorary%20graduate%20cumulative%20list(7).xlsx
  20. http://web.gencat.cat/ca/generalitat/premis/pic/
  21. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/the-good-terrorist — اخذ شدہ بتاریخ: 8 نومبر 2022
  22. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/the-sirian-experiments
  23. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/briefing-for-a-descent-into-hell — اخذ شدہ بتاریخ: 8 نومبر 2022