اولگا توکارچوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اولگا توکارچوک
(پولش میں: Olga Nawoja Tokarczuk ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Olga Tokarczuk (2018).jpg، MJK32708 Olga Tokarczuk (Pokot, Berlinale 2017).jpg، Olga Tokarczuk-9739.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 جنوری 1962 (58 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش وراتسواف  ویکی ڈیٹا پر رہائش (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Poland.svg پولینڈ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی  ویکی ڈیٹا پر بالوں کا رنگ (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر تعداد اولاد (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ناول نگار، مصنفہ، ماہر نفسیات، شاعرہ، غنائیہ نگار، ناشر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پولش زبان  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
مین بکر انٹرنیشنل پرائز (2018)
نوبل انعام برائے ادب  (2018)[7]  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Olga Tokarczuk signature.svg 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (پولش زبان)، باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

اولگا ناویا توکارچوک (پولش: Olga Nawoja Tokarczuk)[8] (پیدائش 29 جنوری 1962ء) ایک پولستانی مصنفہ، سرگرم کارکن[9] اور دانشور[10] ہیں جو تنقیدی طریقے سے مشہور ہوئیں اور تجارتی نقطۂ نظر سے اپنے زمانے کی کامیاب مصنفین میں سے ہیں۔[11][12] 2018ء میں ان کے ناول Bieguni کے لیے انہیں مین بُکر بین الاقوامی انعام دیا گیا، وہ ایسی پہلی پولینڈی ادیبہ تھیں۔[10] سال 2019ء میں انہیں نوبل انعام برائے ادب 2018ء ملا۔[13][14][15] انہیں جدید پولستانی ادبی عہد کا مشہور حوالہ تصور کیا جاتا ہے۔ ان کی کتابوں کو بہت زیادہ پزیرائی حاصل ہو چکی ہے۔ ان کی شاعری، ناولوں اور مضامین کی کئی کتب شائع ہوئی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وصلة : https://d-nb.info/gnd/122302885  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?169250 — بنام: Olga Tokarczuk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. بنام: Olga Tokarczuk — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/04657f92ce224a6e89184efd62105c1e — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029336 — بنام: Olga Tokarczuk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/tokarczuk-olga — بنام: Olga Tokarczuk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. بنام: Olga Tokarczuková — abART person ID: http://www.isabart.org/person/87091
  7. http://masterdataapi.nobelprize.org/2.0/laureate/979 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2019
  8. "Stowarzyszenie Kulturalne Góry Babel"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-10 – via Rejestr.io۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  9. "Nobelove ceny za literatúru sú známe: Laureátom za rok 2018 je Olga Tokarczuková, za rok 2019 Peter Handke" [Nobel prizes in literature are known: Olga Tokarczuk for 2018, Peter Handke for 2019] (in سلوواک)۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  10. ^ ا ب "Olga Tokarczuk's 'extraordinary' Flights wins Man Booker International prize"۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 May 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  11. "Bestsellery 2009" [List of Polish bestsellers 2009] (in پولش)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 June 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  12. Pawłowski، Roman۔ "Nike 2008 dla Olgi Tokarczuk — "Bieguni" książką roku" [Nike Award 2008 for Olga Tokarczuk — "Flights" is the book of the year] (in پولش)۔ مورخہ 2008-10-06 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 June 2011۔
  13. Marshall، Alex؛ Alter، Alexandra۔ "Olga Tokarczuk and Peter Handke Awarded Nobel Prizes in Literature"۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 October 2019۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  14. "Olga Tokarczuk and Peter Handke win Nobel prizes in literature"۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 October 2019۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  15. "Nobelove ceny za literatúru získali Olga Tokarczuková a Peter Handke" (in سلوواک)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 October 2019۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)