مندرجات کا رخ کریں

جان اسٹینبک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان اسٹینبک
(انگریزی میں: Jeffery Ernest Steinbeck ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Jeffery Ernest Steinbeck ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 فروری 1902ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سالیناس، کیلیفورنیا [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 دسمبر 1968ء (66 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہارلم ،  نیویارک شہر [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب ،  مرض نظام قلب و عروقی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سالیناس، کیلیفورنیا [9]،  کیلی فورنیا   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن پین امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سٹنفورڈ [9]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف [10]،  منظر نویس ،  جنگی نامہ نگار [11]،  ناول نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کیلیفورنیا ہال آف فیم (2007)
 صدارتی تمغا آزادی   (ستمبر 1964)
نوبل انعام برائے ادب   (1962)[14][15]
پلٹرز انعام برائے فکشن (1940)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

جان اسٹینبک (1902ء1968ء) ایک امریکی مصنف تھا۔ سنہ 1962ء اس نے نوبل ادب انعام جیتا۔

سوانح

[ترمیم]

سیلی ناس، کیلی فورنیا میں پیدا ہوا[17] اور اسٹین فورڈ میں تعلیم حاصل کی۔ اس نے ابتدا میں جو ناول و کہانیاں لکھیں ان پر عام طور پر بہت کم توجہ کی گئی۔ اس کا پہلا ناول کپ آف گولڈ (Cup of Gold) تھا جو بحری قزاق ہنری مورگن کی زندگی اور موت پر مبنی ہے۔ 1935ء میں اس نے ایک ناول "ٹارٹلا فلیٹ" (Tortilla Flat) لکھا۔ اسے کافی مقبولیت حاصل ہوئی۔ اس ناول میں ہسپانوی بولنے والے غریب اور دنیاوی نعمتوں سے محروم انسانوں کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ اسٹین بک نے ان مسائل کو نہایت ہمدردانہ طریقہ پر سمجھنے اور پیش کرنے کی کوشش کی اور بالآخر اس کی تصنیفات کی خصوصیت بن گیا۔ اپنے ناول "اِن ڈبیئس بیٹل" (In Dubious Battle) میں اس نے کیلی فورنیا کے کھیتوں میں کام کرنے والے کھیت مزدوروں کے بارے لکھا ہے جو باہر سے آتے تھے۔ ان کی حمایت میں اس نے زور قلم صرف کیا ہے۔ ان کے مسائل اس نے اپنے ایک اور ناول "آف مائس اینڈ مَن" (Of Mice and Men) میں پیش کیے لیکن دوسرے انداز میں یہی مسائل "دی مون از ڈاؤن" (The Moon is Down) میں بھی پیش کیے گئے ہیں۔ اپنے ناول "دی گریپس آف ریتھ" (The Grapes of Wrath) میں اس نے تباہیوں اور بربادیوں کے شکار تمام انسانوں کی تصویر کشی کی ہے۔

ان ناولوں کے علاوہ بحری سفر اور لوک قصوں پر مبنی ناول بھی لکھے ہیں۔ اس کا ناول "ایسٹ آف ایڈن" (East of Eden) کافی مقبول ہوا ہے۔

اسٹین بک نے ناولوں اور کہانیوں کے علاوہ مختلف موضوعات پر کئی غیر افسانوی کتابیں بھی لکھیں۔ اپنے بعض ناولوں کو ڈراموں میں ڈھالا۔ فلموں کے اسکرپٹ لکھے اور اس کے اپنے کئی ناولوں پر فلمیں بنائی گئیں۔ اس کے فن کے بارے میں بھی کئی کتابیں لکھی گئی ہیں۔[18]

سیلی ناس قبرستان کے ہملٹن پلاٹ میں اسٹین بک خاندان کی قبور

اسٹین بک نے نیو یارک شہر میں 20 دسمبر 1968ء کو انتقال کیا۔ وہ دل کا مریض تھا۔ بوقت مرگ اس کی عمر 66 تھی۔ کہتے ہیں وہ لمبے عرصے سے تمباکو نوش تھا۔[18]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118617338 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119254833 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6js9rqn — بنام: John Steinbeck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/6898 — بنام: John Steinbeck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/77964 — بنام: John Ernst Steinbeck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1257 — بنام: John Steinbeck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?746 — بنام: John Steinbeck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118617338 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب پ ت فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1257
  10. https://cs.isabart.org/person/15679 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. https://www.biography.com/writer/john-steinbeck
  12. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119254833 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7303779
  14. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1962/
  15. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  16. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=8766
  17. "John Steinbeck Biography"۔ Biography.com website۔ A&E Television Networks۔ February 6, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ February 26, 2018 
  18. ^ ا ب Jay Parini, John Steinbeck: A Biography, Holt Publishing, 1996