ژاں ماری لی کلیزیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
J. M. G. Le Clézio
Jean-Marie Gustave Le Clézio-press conference Dec 06th, 2008-2.jpg
پیدائش Jean-Marie Gustave Le Clézio13 اپریل 1940 (1940-04-13) ‏(76)Nice, France
پیشہ Writer
قومیت French
نسل Breton/French
شہریت French and Mauritian
دور 1963–present
صنف Novel, short story, essay, translation
مضمون Exile, migration, childhood, ecology
نمایاں کام Le Procès-Verbal, Désert
اہم اعزازات Nobel Prize in Literature
2008

فرانسیسی مصنف.13 اپریل 1940ء میں نیس فرانس میں پیدا ہوئے اور بچپن میں دو سال نائجیریا میں بھی رہے۔ وہ بنکاک، بوسٹن اور میکسیکو شہر کی جامعات میں پڑھاتے بھی رہے لی کلیزیو سن انیس سو اسی میں بحیثیتِ ناول نگار شہرت ملی جب ان کی کتاب "صحرا" شائع ہوئی۔ سویڈش اکیڈمی نے کہا کہ کتاب میں ’شمالی افریقہ کے صحرا کی گمشدہ ثقافت کی زبردست جھلک‘ پیش کی گئی۔ ان کا پہلا ناول ’انٹیروگیشن‘ تھا جو انیس سو چونسٹھ میں شائع ہوا۔ لی کلیزیو نے کا تازہ ترین کام فلم سازی کے فن کی تاریخ پر ہے۔ مصنف بچوں کے لیے کتابیں لکھ چکے ہیں جن میں ’لوری‘(lullaby) بھی شامل ہے جو 1980ء میں شائع ہوئی۔ سن 2008ء میں ان کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔

مزید دیکھئے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]