کرن دیسائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کرن ڈیسائی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
کرن دیسائی
Kiran Desai (473640173).jpg
کرن دیسائی، 2007
پیدائش3 ستمبر 1971(1971-09-03)
چندی گڑھ
پیشہناولکار
قومیتہندوستانی
دور1998
نمایاں کامدی انہیریٹنس آف لاس
اہم اعزازاتمین بکر پرائز
2006
کرن دیسائی

پیدائش: 3 ستمبر 1971ء

مشہور ہندوستانی مصنفہ۔ چندی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ پونا اور ممبئی میں ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اس کے لندن اور پھر امریکہ منتقل ہوئیں۔ ان کا پہلا ناول 1998ء میں منظر عام پر آیا جس نے کافی مقبولیت حاصل کی۔

2006ء ان کے دوسرے ناول دی انہیریٹنس آف لاس (The Inheritance of Loss) کو بکر انعام ملا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی سب سے کم عمر خاتون ہیں۔ وہ ہندوستان سے تعلق رکھنے والی دوسری خاتون مصنفہ ہیں جو کو بکر انعام سے نوازا گیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]