مندرجات کا رخ کریں

کرن دیسائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرن دیسائی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 ستمبر 1971ء (55 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ انیتا دیسائی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کولمبیا
بینینگٹن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ناول نگار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دی انہیریٹنس آف لاس   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (2013)[7]
مین بکر پرائز (برائے:دی انہیریٹنس آف لاس ) (2006)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں

مشہور ہندوستانی مصنفہ۔ چندی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ پونا اور ممبئی میں ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اس کے لندن اور پھر امریکہ منتقل ہوئیں۔ ان کا پہلا ناول 1998ء میں منظر عام پر آیا جس نے کافی مقبولیت حاصل کی۔

2006ء ان کے دوسرے ناول دی انہیریٹنس آف لاس (The Inheritance of Loss) کو بکر انعام ملا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی سب سے کم عمر خاتون ہیں۔ وہ ہندوستان سے تعلق رکھنے والی دوسری خاتون مصنفہ ہیں جو کو بکر انعام سے نوازا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بھارتی مصنفات کی فہرست

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/120429888 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/desai-kiran — بنام: Kiran Desai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/11383 — بنام: Kiran Desai
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025962 — بنام: Kiran Desai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13531866f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  6. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/14561123
  7. Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/kiran-desai/
  8. https://thebookerprizes.com/fiction/backlist/2006
  9. تاریخ اشاعت: 23 ستمبر 2025 — ‘Brilliantly human’: Kiran Desai and David Szalay make Booker prize shortlist — اخذ شدہ بتاریخ: 11 نومبر 2025
  10. تاریخ اشاعت: 25 ستمبر 2025 — The Loneliness of Sonia and Sunny: Shortlisted for the Booker Prize 2025 | The Booker Prizes — اخذ شدہ بتاریخ: 11 نومبر 2025