وی ایس نائپال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(وی ایس ۔ نیپاول سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
وی ایس نائپال
(انگریزی میں: Vidiadhar Surajprasad Naipaul ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
VS Naipaul 2016 Dhaka (cropped).jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Vidiadhar Surajprasad Naipaul ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 17 اگست 1932[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چاگواناس  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 اگست 2018 (86 سال)[8][5][6][7][9]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن[8]  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ[10]  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون، رائل سوسائٹی آف لٹریچر  ویکی ڈیٹا پر رکن (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نادرہ نائپال  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ
کوئنز رائل کالج  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف، ناول نگار، صحافی، مضمون نگار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[11]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے ادب  (2001)[12][13]
بین الاقوامی نونینو انعام (1993)
Knight Bachelor ribbon.svg نائٹ بیچلر  (1990)[14]
یروشلم انعام (1983)
مین بکر پرائز (1971)[15]
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر 
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سر ودیادھر سورج پرساد نائپال ایک ہند-نیپالی نسل کے نوبل انعام یافتہ کیریبین کے مصنف تھے جو ٹرینیڈاڈ میں برطانوی شہریت کے ساتھ پیدا ہوئے۔

وی ایس نائپال 1932ء میں ٹرینی ڈاڈ میں پیدا ہوئے۔ 1950ء میں وہ انگلینڈ آگئے۔ چار سال آکسفرڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ 1954ء میں لکھنا شروع کیا۔ نائپال نے سوائے لکھنے کے اور کوئی کام نہیں کیا۔ اب تک گیارہ ناول لکھ چکے ہیں۔ جن پر بہت سے انعامات ملے ہیں۔ 1960ء میں انہوں نے سفر کرنا شروع کیا۔ پہلے انہوں نے ویسٹ انڈیز اور جنوبی امریکا کا دورہ کیا۔ 1964ء میں ہندوستان کا سفر اختیار کیا جس پر تین کتابیں تحریر کیں۔ 1980ء میں اپنے وطن ٹیرینی ڈاڈ کے حوالے سے سفرنامہ لکھا۔ 1980ء میں انجنٹائن کے علاوہ ایران، پاکستان، ملائیشیا اور انڈونیشیا کا طویل احوال لکھا۔ علاوہ ازیں تحریر کے فن پر دو مبسوط مقالے لکھے۔ 2001ء میں ان کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0619740 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6sn0wjf — بنام: V. S. Naipaul — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/V-S-Naipaul — بنام: Sir V.S. Naipaul — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2779895 — بنام: V.S. Naipaul — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?107530 — بنام: V. S. Naipaul — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000015198 — بنام: Sir V. S. Naipaul — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/naipaul-v-s-vidiadhar-surajprasad — بنام: V. S. (Vidiadhar Surajprasad) Naipaul — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب https://www.bbc.co.uk/news/uk-45159149
  9. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11917370r — بنام: Vidiadhar Surajprasad Naipaul — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/2001/press.html
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11917370r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/2001/
  13. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  14. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/51981/supplement/ — عنوان : Supplement To The London Gazette of Friday, 29th December 1989 — شمارہ: 51981 — ناشر: Office of Public Sector Information
  15. https://www.theguardian.com/books/2018/aug/11/vs-naipaul-nobel-prize-winning-british-author-dies-aged-85