یاسوناری کواباٹا
یاسوناری کواباٹا | |
---|---|
![]() یاسوناری کواباٹا اپے گھر میں کماکورا, | |
پیدائش | 11 جون 1899 اوساکا, جاپان |
وفات | 16 اپریل 1972 زوشی , کاناگاوا, جاپان | (عمر 72 سال)
پیشہ | writer |
قومیت | جاپانی |
نسل | جاپانی |
شہریت | جاپان |
دور | 1924–1972 |
اصناف | ناول، افسانہ |
اہم اعزازات | نوبل انعام برائے ادب 1968 |
یاسوناری کواباٹا (1899 تا 1972) جاپانی زبان کے معروف ناول نگار تھے۔ ان کے ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر انہیں 1968ء میں نوبل ادب انعام سے نوازا گیا۔ ان کے کام کو اب بھی پورے دنیا میں شوق سے پڑھا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]